ویب کے لیے لکھنا

  روب لڈل، بی بی سی توجہ حاصل کریں ویب سائٹ کے قاری کو مرضی کی معلومات نہیں ملتیں تو وہ آگے بڑھ جاتا ہے ممکنہ طور پر کسی اور ویب سائٹ پر۔ لہٰذا خبر کےشروع ہی میں اسے وہ دے دیں جو وہ چاہتا ہے۔ سوچیں کہ ایک انتہائی پرشور پر ہجوم جگہ میں…